khatme nabuwat

تہریک ختم نبوت ۱۹۴۷ء ایک نظر میں

۷ ستمبر ۱۹۴۷ء کو نیشنل اسمبلی آف پاکستان نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قراردیا، مسلمانوں کی ۹۰ سالہ رنگ لائی ،اسلام جیت گیا ، کفر ہار گیا ابتداء اور انتہا کی ایک نظر ملاحظہ فرمائیں: ۲۲ مئی کو پشاور جاتے ہوئے طلباء کے وفد کی وفد کی ربوہ سٹیشن پر قادیانیوں سے تکرار ہوئی۔

Read More