ICC chairman

بی سی سی آئی کا کرپٹ صدر آئی سی سی کا نیا چئر مین منتخب

سری نواسن کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے الزام میں پریذیڈنٹ بی سی سی آئی کے عہدے سے رواں سال بر طرف کردیا۔وہ اپنے آپ کو کرپشن کیس میں بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش میں لگا رہا لیکن ناکام رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی

Read More