Hazrat Usman

شہادتِ عثمانؓ -ایک دردناک واقعہ

۱۸ ذی الحجہ ۳۵ ہجری کے دن باغیوں ،فسادیوں ،بلوائیوں اور اس قوم کے بدترین انسانوں نے حضرت عثمان ؓ کو شہید کیا۔اس وقت آپ کی عمر ۸۲ سال تھی۔اس سے پہلے فسادیوں نے چالیس دن تک آپ کے مکان کو گھیرے رکھا۔انھوں نے مکان کے اند کھانا،اور پانی بھی نہ جانے دیا۔بس کبھی کبھی

Read More