facial in urdu

فیشل ویکسنگ

چہرے کی neatnessمیں اضافہ کے لیے عموماً لڑکیاں چہرے پر موجود غیر ضروری بالوں کے لیے بہت حربے اپناتی ہیں ۔مگر میں سمجھتی ہوں فیشل ویکسنگ سب سے محفوظ اور موثر طریقہ ہے ۔یہ نہایت آسان عمل ہے ۔لیکن اگر اس میں احتیاط نہ کی جائے تو چہرے کی جلد مختلف انفیکشنز کا شکار ہو

Read More