نوکیا ایکس

مائیکرو سافٹ نے اینڈرائیڈ کو خیر باد کہہ دیا

مائیکروسافٹ کے ڈیوائس چیف نے اعلان کیا ہے کہ نوکیا ایکس اینڈرائیڈ پروجیکٹ ختم کر رہی ہے ۔مستقبل میں نوکیا ایکس کے ڈیزائن اینڈرائیڈ سے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر منتقل کر دیے جائیں گے ۔لیکن نوکیا ایکس کی سپورٹ اور فروخت بہرحال جاری رہے گی جوکہ ایک اچھا فیصلہ ہے ۔ نوکیا ایکس ایل کے

Read More