نوازشریف

طالب علم ،تعلیم اور موجودہ سیاست- لوہا گرم ہے

دو نوجوان حصول تعلیم کے سلسلے میں شہر جانے کے لیے بس سٹاپ پر کھڑے تھے۔وہ آپس میں بحث کررہے تھے ۔یہ لڑکے آپس میں بہت گہرے دوست لگ رہے تھےمگر ان کے نظریات ایک دوسرے سے مختلف لگ رہے تھے ۔ان میں سے ایک نوجوان جو عمران خان کا شیدائی لگ رہا تھا،بولا کہ

Read More