فیش بک

عیاشی ختم فیس بک میسنجر اب مفت نہیں رہے گا

بہت ہوگئی عیاشی بہت ہوگیا مفتا اب فیس بک میسنجر پیسوں سے ملے گا۔جی ہاں ! آپ کا ہر دلعزیز ایف بی میسنجر اب مفت نہیں رہے گا ۔ مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس ایپ کے ذریعے پہہلے 100 ملین یوزرز اکھٹا کریں گے پھر اس پر پیسے رکھ دیں

Read More