انور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی

ومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی ،جلد ہی زندگی کی  نئی اننگ کاآغاز کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق انور علی کی دلہن کا تعلق سوات سے ہے اور دونوں کی شادی کی بات پکی ہونے کی بھی تصدیق ہو گئی ہے ،ذرائع کا کہناہے کہ انور علی عید الضحیٰ پر سر پر سہرا سجائیں گے ۔