انٹرنیٹ پر سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو دوستوں کی سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام ارسال کرنے کی زحمت سے بچالیا، اب آپ اپنے موبائل فون سے فیس بک ٹیکسٹ پیغام رسانی کے ذریعے صرف ایک بٹن دبا کر اپنے دوستوں کو سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا پیغام بھیج سکتے ہیں۔ جی ہاں آپ نے بالکل صحیح سنا ہے، یعنی جہاں آپ کو اپنے دوست کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجنا تھا، اب اس کے بجائے آپ جواب میں صرف ایک کاہندسہ دبائیں گے اور آپ کے دوست کو آپ کی طرف سے درست سپیلنگ کے ساتھ آٹومیٹک ہیپی برتھ ڈے کا پیغام موصول ہوجائے گا۔ فیس بک نے ناصرف اپنے صارفین کو تاریخیں یاد کرنے کی جھنجھٹ سے آزاد کردیا ہے۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- Uncategorizedانوکھا کفارہ – دل کو چھو جانے والا واقع