پتے میں پتھری کا آسان اور آزمودہ نسخہ

حکیم صادق حسین احمد اللہ کا ایک آسان سانسخہ وضاحت سے حاضر ہے ۔
صبح نہار منہ اور رات کو سوتے وقت ایک چھوٹا چمچ زیتون کا تیل پی لیں ،یہ بہت پابندی سے پینا ہے ۔ ساتھ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں سورۃالا نشقاق کی ابتدائی چار آیتیں صبح و شام پتے پر ہاتھ پھیر کر پڑھیں ۔ اول و آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمی اور سات مرتبہ مندرجہ بالا نمبر کی آیات پڑھیں ۔اللہ تعالیٰ نے اس نسخہ سے میری والدہ کو شفا عطا فرمائی ،یہ آزمودہ نسخہ ہے ۔ انشاء اللہ آپریشن نہیں ہوگا ۔