وائی فائی کا نام آج کل بچے بچے کی زبان پر ہے ۔ اس کے استعمال اور کام سے ہو کوئی واقف ہے ۔ آپ روزانہ وائی فائی استعمال کرتے ہیں
لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کے اس کا مطلب کیا ہے

وائی فائی انگریزی کے تین الفاظ کا مجموعہ ہے
- Wireless
- Hi-Fi
- Wireless fidelity
Wireless internet for frequent interfaceوائی فائی کی اپنی اصل فُل فارم یہ ہے
اپنے وائی فائی سگنل بڑھائی مگر کیسے ؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں <<
وائی فائی کے چند غلط مطلب جو عام لوگوں میں مقبول ہیں
- Wireless Internet Free Internet
- Wireless fidelity
- Wireless internet for indivisuals