فیس بک کا لائک بٹن اَب وٹس ایپ پر بھی متعارف ہونے والا ہے

وٹس ایپ پر نئے سے نئے فیچرز متعارف ہونے جارہے ہیں اور ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک جو  وٹس ایپ کا واحد مالک ہے اب وٹس ایپ کو بھی اپنے جیسا ہی بنا رہا ہے۔اب فیس بک کی طرح وٹس ایپ پر بھی لائک بٹن کی آپشن رکھ دی جائے گی اور صارفین اپنی مرضی سے اپنے پسندیدہ مواد کو لائک کر سکیں گے۔یہ نیا لائک بٹن صرف لائک کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوگا بلکہ اس کی مدد سے سادہ میسجز کے مختصر جوابات بھی دیئے جا سکیں گے، جبکہ یہ گروپ چیٹس میں کمیو نیکیشنکو بہتر اور تیز رفتار بنانے میں بھی مدد دے گا۔اس کے علاوہ صارفین کی سہولت کے لیے ایک اور فیچر  کے نام سے بھی متعارف کروایا جائے گا جیسا کہ ای میل میں  استعمال ہوتا ہے۔

12027_Facebook-WhatsApp