کیا آپ کو کبھی اپنے کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے یہ شک ہوا ہے کے آپ کا کمپیوٹر بند ہے ، یقیناً نہیں ۔
یہ عجیب و غریب ویب سائٹ آپکو بتاتی ہے کہ آپ کا کمپیوٹر چل رہا ہے یا بند ہے ۔ لیکن اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ظاہری بات آپ کا کمپیوٹر چلا ہونا ضروری ہے ۔
اس عجیب وغریب ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے کلک کریں :