ایک عام شخص کا ائی کیو لیول 80 سے 115 کے بیچ ہوتا ہے
IQ Range |
Iq level classification |
130 and above | Very Superior |
120–129 | Superior |
110–119 | High Average |
90–109 | Average |
80–89 | Low Average |
70–79 | Borderline |
69 and below | Extremely Low |
اب ہم آتے ہیں اس شخص کی طرف جس کا آئی کیو لیول 300 کے ہندسے کو چھوتا تھا ۔ جی ہاں 300 کو ۔ اس معاملے میں اس نے آئن سٹائن کو بھی مات دے دی ۔
اس شخص کا نام تھا ولیم جیمز سیدیس یہ شخص 1898ء کو پیدا ہوا اور 1944 ء کو محض 46 سال کی عمر میں مرگیا ۔ اب ہم آپ کو اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کے متعلق بتاتے ہیں ۔ ولیم کو حساب کتاب سے بچپن سے ہی دلچسپی تھی ۔ چھ سال کی عمر میں وہ گرامر سکول گیا اور صرف سات ماہ کے قلیل عرصہ میں اس نے سکول کی تعلیم مکمل کر لی ۔ اس نے 11 سال کی عمر میں ہارورڈ یونیورسٹی جوائن کی ، وہ 40 سے زائد زبانوں پر عبور رکھتا تھا۔
اسکے والدین نے اسے امریکہ کی ریاست ٹیکساس بھیج دیا جہاں وہ درس و تدریس نے منسلک ہوگیا۔
اگر آپ ولیم کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں