چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات اور عمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا تاہم اب بھی جھوٹا ثابت ہونے پرعمران خان کو شرم محسوس نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھاکہ کم از کم رمضان المبارک کے مہینے میں عمران خان کو جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہئے جب کہ لوگ اب ان کو الزام خان کے نام سے جاننے لگے ہیں۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے