سیاست میں آنے سے کس نے روکا – ریحام خان نے بتادیا

ریحام خان نے نجی ٹی وی پر اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں سیاست میں حصہ لینے سے منع کردیاہے ۔  اس سے پہلے کئی  پاسکتانی  نیوز ویب سائٹس  نے یہ افواہ پھیلا رکھی تھی کہ ریحان خان اپنے آبائی حلقہ سے سیاست میں حصہ لیں گی ۔ ریحان خان نے اس تازہ بیان نے اپنے سیاست میں حصہ لینے کے  بارے میں کھل کے بتادیا ہے ۔ اب شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی ۔