عمران خان کو سیلفی لینا کس نے سکھایا

ریحام خان نے اے آر وائی کی سپیشل رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان میں وسیم بادامی کو بتایا ہے کہ  عمران خان کو سیلفی لینا نہیں آتی تھی ۔ میں نے شادی کے بعد عمران خان کو سیلفی لینا سکھایا اور اس کا صحیح طریقہ بتایا۔ اسکے علاوہ ریحام خان نے بتایا کے ان کا عمران خان سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا۔