ایسر کا اے ایم ڈی گیمنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا خم دار ڈسپلے

asdasdasdasdasdasdasdasd

تاءیوان کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایسر نے امریکہ میں  34 انچ  XR341CK لانچ کیا ہے۔ایسر کمپنی سے اسے اے ایم ڈی کی ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔یہ ایک خم دار ڈسپلے ہے۔اس کی ایسکچٹ ریشو  21:9 ہے۔اے ایم ڈی کے نئے گرافکس کارڈ کی بدولت گیمز  کا لطف مزید بڑھ جاتا ہے۔اس ڈیوائس کی ریزولوش3,440 * 1,440 پکسل ہے۔اس میں اے ایم ڈی کی anti-tearing فری سنک ٹیکنالوجی پہلے سے ہی موجود ہے۔ایسر کی اس خم دار  ڈسپلے میں اِن پٹ، ڈسپلے پورٹ ،منی ڈسپلے پورٹ ،ایچ ڈی ایم آئی 0۔2 اور یو ایس بی  0۔3 ہب بھی موجود ہے۔اس  خم دار ڈسپلے میں 14 واٹ کے اسپیکر بھی لگے ہوئے ہیں۔اسی مہینے اسے 1099 ڈالر میں مارکیٹ میں لایا جائے گا یعنی یہ  تقریبا 11 لاکھ پاکستانی روپے میں خریدی جا سکے گی۔

Acer-Aspire-V5-Touch-Review-acer-logo-screen