او کے کمانڈ کی مدد سے موبائل کا استعمال بے حد آسان ہو جاتا ہے۔اس کا استعمال کرتے ہوئے صارفین صرف آواز کے ساتھ ہی موبائل کو کنٹرول کر سکتے ہیں یعنی اگر کسی کو کال کرنی ہو تو کال کہ کر اس شخص کا نام بول دیں اور کال ہو جائے گی لیکن اوکے گوگل کو صارفین تب تک ہی استعمال کرسکتے ہیں جب تک وہ آن لائن ہوں اگر آف لائن ہو جائیں گے تو تب او کے گوگل کام نہیں کرے گا۔گوگل جلد ہی اوکے گوگل کی سہولت کو آف لائنبھی متعارف کرنے لگا ہے۔ اس حوالے سے گوگل کا کہنا ہے کہ او کے گوگل اب جلد ہی آف لائن دستیاب ہوگا اور ابتدائی طور پر اس میں صرف چار کمانڈز ہی متعارف کروائی جائیں گی لیکن بعد میں کمانڈز میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے