روزہ کون کون سی بیماریوں سے بچاتا ہے جان کر آپ کوئی روزہ نہیں چھوڑیں گے

جدیدتحقیق کے مطابق روزہ انسان کی طبی عمر میں اضافہ کا باعث ہے
اس کے علاوہ روزہ کینسر ، ذیابیطس جیسے موذی امراض میں بھی کمی کا باعث بنتا ہے ۔ کیونکہ روزہ میں انسان ایک مخصوص حد تک کیلوریز حاصل نہیں کرتا جس سے انسانی دل کو تقویت ملتی ہے اور دل کے امراض کے چانسز بھی کم ہوجاتے ہیں ۔