اسلام میں ڈبل سواری منع ہے ؟؟؟ پنجاب پولیس نے انوکھا بینر چھپوادیا

اسلام آبا د پولیس نے  شہر کے ایک بینر پر یہ لکھوا کر لگا دیا ہے کہ اسلام میں ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ جس کے بعد متعدد شہری پریشان ہوگئے اور علماء کرام سے رابطے کرنے لگے ۔

ہماری بھولی بھالی پولیس نے بینر میں اسلام آباد  لکھنا تھا لیکن پینٹر کی غلطی کی وجہ سے  اسلام کے بعد آباد نہیں لکھا گیا

 اور بینر کچھ یوں بن گیا

اسلام

اسلام میں ڈ بل سواری منع ہے

جبکے بینر یوں ہونا چاہیے تھا

اسلام آباد میں ڈبل سواری منع  ہے