اس ٹوئلٹ پیپر کو بھی کسی استاد نے ہی بنایا ہے، اس طرح کی کاریگری نیند کی حالت میں ہی دکھائی جا سکتی ہے
اگر آپ کا واسطہ کچھ اس قسم کی سیڑھیوں سے پڑے تو آپ کیا کریں گے ؟

یہ دروازہ اور اس پر لکھے الفاظ انسان کو کنفیوز کرنے کے لیے کافی ہیں
کیا آپ نے کبھی اس قسم کے کپ میں چائے پی ہے ؟

ایک قابل ترین ترخان کی قابلیت کا مظاہرہ

سپر مین اور بیٹ میں ویسے بھی کوئی زیادہ فرق نہیں اگر کسی نے تصویر سپر مین کی لگادی اور نام بیٹ مین کا لکھ دیا تو کون سا کسی کو پتہ لگ جانا ہے
دنیا میں اکثر چیزوں کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا چلو ایک اور سہی
ٹی شرٹس پر اکثر بڑے عجیب و غریب قسم کی تصاویر بنی اور جملے لکھے ہوتے ہیں ۔ لیکن اس شرٹ کے بنانے والے برانڈنے تو کمال ہی کردیا ، نقشہ افریقہ کا تو نام ایشیا کا
ان لیفٹ رائٹ بٹنز کو دیکھ کر تو کوئی بھی چکرا سکتا ہے
بڑے برانڈ ، بڑی غلطیاں ہی کرتے ہیں
