جنرل حمید گُل نے نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کے بے نظیر بھٹو ملک کے لیے مخلص تھیں اس لیے ماری گئیں۔
اسکے علاوہ جنرل صاحب نے یہ بھی کہا کے مشرف نے فوج کو دوبارہ سے بحال کیا لیکن پاکستان کو جتنا نقصان اس جنرل نے پہنچایا ہے کسی اور نے نہیں پہنچا یا ۔