چند پلاسٹک سرجریاں جو غلط ہوگئیں

انسان کی فطرت ہے کے وہ خوب سے خوب تر دکھنا چاہتا ہے ۔ اسی خوبصورتی کی تلاش میں کچھ لوگ میک اپ کا سہارا لیتے ہیں تو کچھ اپنے چہرے کو ہی تبدیل کروالیتے ہیں ۔ آج  کے جدید دو ر میں خوبصورت دکھنے کے لیے پلاسٹک سرجی کروانے کا بڑا رواج ہے اور لوگ دھڑا دھڑ سرجریاں کروا کر اپنے جسم اور چہرے میں تبدیلی کروا رہے ہیں ۔ لیکن یہ سرجریاں ہر دفعہ کامیاب نہیں ہوتی  اور کامیاب ہو بھی جائیں تو کئی دوسرے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ۔ نیچے چند لوگوں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں  جوپلاسٹک سرجری کے ذریعے خوبصور ت بننے چلی تھی لیکن ان کا کیا حال ہوا آپ خود ہی دیکھ لیجئے

 Jocelyn Wildenstein ایک ارب پتی ہیں ۔ ان کو جنگلی بلیوں سے خاص لگاؤ تھا تو انہوں نے سرجری کے ذریعے اپنی شکل بلی جیسی بنوا لی ۔ جس پر انکا چار ملین ڈالڑ جو پاکستانی قریباً چالیس کروڑ بنتے ہیں کا خرچہ آیا ۔

3

4 5 22 33 44