اللہ کے چار ہزار نام

1000 ہزار نام صرف اللہ کو معلوم ہیں ۔1000 نام اللہ اور فرشتوں کو معلوم ہیں ۔1000 نام اللہ ،فرشتوں اور انبیاء کو معلوم ہیں ۔300 نام تورات میں ہیں ۔300 نام زبور میں ہیں ۔300 نام انجیل میں ہیں ۔99 نام قرآن میں ہیں ۔ایک نام قرآن مجید میں چھپا ہوا ہے ۔(بحوالہ بکھرتے موتی)