آئی سی سی نے ورلڈکپ 2019ء میں 14 کی بجائے صرف 10 ٹیموں کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد افغانستان ، آئیر لینڈ، زمباوے ، سکاٹ لینڈ، یو اے ای وغیرہ جیسی چھوٹی نون ٹیسٹ پلینگ ٹیمز مشکل میں پڑگئیں ہیں ۔
2019ء میں ٹاپ 8 ٹیموں کے علاوہ سب کو کوالیفائینگ راونڈ کھیلنا ہوگا ۔ یاد رہے کہ پاکستان اس وقت آئی سی سی رینکنگ میں نویں نمبر پر ہے۔
آئی سی سی کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ شائقین کو بہترین کھیل پی%