پی ٹی سی ایل کا نیا ٹیبلٹ متعارف

ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی پی ٹی سی ایل نے ااپنا نیا ٹیبلٹ متعارف کرایا ہے۔پی ٹی سی ایل اس کی خریداری پر بہت سی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔اس ٹیبلٹ کو چارجی ایووایل ٹی ای ٹیب کا نام دیا گیا ہے۔اس ٹیب کے بہت زبردست فیچرز بھی ہیں۔اس ٹیبلٹ  میں ڈوئل سم سپورٹ شامل ہے۔اس ٹیبلٹ کے ہارڈوئر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں ۔

ptcl-3g-evo-tab1

٭ ڈسپلے 98۔6 انچ

1280*720٭ ریزولوشن

٭پروسیسر کواڈ کور 2۔1 گیگا ہرڈز

٭ چیپ سیٹ کوالکوم ایم ایس ایم 8926

٭ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 4۔4 کٹ کیٹ

٭ ریم 2 جی بی

٭سٹورایج 16 جی بی

٭مین کیمرہ 8 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل

٭بیٹری 3300 ایم اے ایچ

پی ٹی سی ایل کے اس  ٹیبلٹ کی قل قیمت 2500 روپے ہے۔ اس ٹیبلٹ کو بینک الفلاح سے بے حد آسان اقساط پر بھی خریدہ جاسکتا ہے۔