اب ٹوئیٹر پر صارفین کو کوئی ویڈیو زدیکھنے کے لیے کے لیے ماؤس کے بٹن کو کلک کرنے کی ضرورت نہیں پڑےگی بلکہ ٹوئیٹر اَب فیس بک کے نقشِ قدم چلتے ہوئے ٹوئیٹر فیڈ پر خود کار طور پر ویڈیو پلے ہونے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز اور ویب کے لیے متعارف کرادیا گیا ہےجبکہ بہت جلد اینڈرائیڈ سمارٹ فونز کے صارفین بھی اس سے مستفید ہوں گے اس فیچر کے تحت ویڈیوز آپ کی فیڈ پر خاموشی سے پلے ہوں گی تا ہم آپ اس پر ماؤس سے کلک کرکے اسے فل سکرین موڈ پر آواز کے ساتھ بھی سن سکتے ہیں۔اس فیچر کا اطلاق وائنز اور ٹوئیٹر پر شیئر کی جانے والی جی آئی ایف تصاویر پر بھی ہوگا۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے