برسلز! ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ٹوتھ پیسٹ میں موجود کیمیکل صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔ یورپی یونین کی سائنٹفک کمپنی کے مطابق زیادہ تر ٹوتھ پیسٹ میں ٹرائی کلو وزن نامی ایسا کیمیکل پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے جسم پر اینٹی بائیوٹک ادویات مؤثر نہیں رہتیں اور بیکٹیریاز بہت جلد جسم پر حملہ آور ہو سکتے ہیں ۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹرائی کلوز ون ہارمونز پر بھی منفی اثرات ڈالتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ خریدتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھنا چاہیئے کہ اس میں ٹرائی کلوز ون موجود نہ ہو ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے