رَبِّ اغفِرُ وارُحَمُ وَ اَنتَ خَیرُالرَّاحِمِینَ
“اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔” (المؤمنین 118)
اللہ تعالیٰ نے یہ دعا اپنے نبی ﷺ کو سکھائی اور آپ ﷺ کو استغفار کا حکم دے کر دراصل امتِ محمد ﷺ کو تعلیم دی ہے کہ وہ بھی استغفار کریں ۔