مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے ماڈل ایان علی گرفتار ہوئی ہیں زرداری صاحب پریشان ہیں ، انہوں نے سابق صدر آصف زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے کاموں میں ایسا تو ہوتا ہے ۔ اگر برداشت نہیں کرسکتے تو ایسے کام چھوڑدیں جن سے پریشانی ہو۔ انہوں نے آصف زرداری کے پاک فوج اور رینجرز کے حوالے سے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو آرمی پر تنقید مہنگی پڑے گی ۔ انہوں نے اپنی بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کے زرداری کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ۔ زرداری صاحب بار بار کہتے ہیں میں نے جیل کاٹی ہے ، اگر ایسی حرکتیں ہوں گی تو جیل جانا ہی پڑے گا۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے