- ایتھوپیا میں اڑوا کے قریب ایک اونچی چٹان پر دنیا کا سب سے اونچا محل تعمیر کیا گیا ہے جس پر صرف رسی کی مدد سے پہنچا جاسکتا ہے ۔
- ترکی کی ایک جامع مسجد کے مینار کی چوٹی سے ہر وقت پانی کے قطرے گرتے رہتے ہیں اور پانچ سو 500 سال سے مسلسل گر رہے ہیں ۔
- فرانس کے علاقہ پائی کار ڈلی میں ایک عظیم الشان گرجا واقع ہے ۔ اس کا نام چرچ آف دارونگز ہے ۔اس گرجا کو صرف ایک آدمی نے 43 سال کی مدت میں تعمیر کیا ۔
- نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ایسا گاؤں واقع ہے ۔ جہاں تمام مکان لکڑی کے بنے ہوئے ہیں اور ہر مکان کے نیچے پہیے لگے ہوئے ہیں ۔ ضرورت کے وقت مکان کو ادھر اُدھر لے جایا جا سکتا ہے ۔
- قدیم زمانے میں روس کا ایک بادشاہ تھا ۔ اس نے برفانی علاقے میں برف کا ایک محل تعمیر کروایا تھا ۔اس محل کو برف کی سلیں کاٹ کر تعمیر کیا گیا تھا اور اس کی تعمیر میں صرف برف اور لکڑی استعمال ہوئی تھی ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے