نیوزی لینڈ کے شہر کوئینزٹاون میں ایک جھیل کے کنارے بڑا انوکھا مکان تعمیر کیا گیا ہے ۔ اس دیوار کا نچلا حصہ 9079بوتلوں سے بنایا گیا ہے ۔بوتلوں کو سیمنٹ سے اس طرح جوڑا گیا ہے کہ ان کے سرے باہر کی طرف نظر آتے ہیں ۔ طاقوں ، دریچوں ،کھڑکیوں ، اور الماریوں وغیرہ میں رنگ برنگی بوتلیں استعمال کی گئیں ہیں ۔ شام کے وقت روشنی ہوتے ہی یہ پورا مکان بڑا دلفریب نظر آتا ہے ۔ اسے روزانہ ہزاروں افراد دیکھنے آتے ہیں اور ٹکٹ خرید کر اس کی سیر کرتے ہیں ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے