روس کی ماسکو یونیورسٹی کی عمارت اتنی بڑی ہے کہ اگر ایک شخص یونیورسٹی کی عمارت میں پیدا ہو اور ہر کمرے میں ایک رات بسر کرے اور 109 سال کی عمر پائے تو پھر بھی وہ یونیورسٹی سے نہیں نکل سکے گا ۔ اس یونیورسٹی کا نام ایم وی لو نو اسٹیٹ یونیورسٹی ہے ۔جو کہ لینن ہل ماسکو کے جنوب میں واقع ہے اس کی عمارت کی 32 منزلیں ہیں ۔ ان میں چالیس ہزار کمرے ہیں ۔ یہ تقریباً 787 فٹ بلند ہے ۔ اس یونیورسٹی کی تعمیر 1949ء میں شروع ہوئی تھی اور 1953ء میں تکمیل ہوئی ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے