ایک حیران کن یونیورسٹی جس کے بارے میں جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

روس کی  ماسکو یونیورسٹی کی عمارت اتنی بڑی ہے کہ   اگر ایک شخص یونیورسٹی کی عمارت میں پیدا ہو اور ہر کمرے میں ایک رات بسر کرے اور 109 سال کی عمر پائے تو پھر بھی وہ یونیورسٹی سے نہیں نکل سکے گا ۔ اس یونیورسٹی کا نام ایم وی لو نو اسٹیٹ یونیورسٹی ہے ۔جو کہ لینن ہل ماسکو کے جنوب میں واقع ہے اس کی عمارت کی 32 منزلیں ہیں ۔ ان  میں چالیس ہزار کمرے ہیں ۔ یہ تقریباً 787 فٹ بلند ہے ۔ اس یونیورسٹی کی تعمیر 1949ء میں شروع ہوئی تھی اور 1953ء میں تکمیل ہوئی ۔