برداشت – ایک مختصر واقعہ

مامون الرشید کے مشہور جرنیل طاہر بن حسین کو ایک شخص نے کہا “طاہر تم مامون کے سب سے بڑے جنرل ہو ،تم اس شخص کو سزا کیوں نہیں دیتے “

طاہر نے جواب دیا “مچھر کو مارنے کے لیے طاقت کا استعمال فضول سی بات ہے “

دوست نے کہا “تب تم جوابی گالیاں دے کر اس کی زبان بند کر سکتے ہو “

طاہر ہنسا اور جواب دیا “میں ایسی لڑائی میں حصہ لینا نہیں چاہتا جس میں غالب مغلوب سے بھی زیادہ ذلیل ہو جاتا ہے  ۔ا