مامون الرشید کے مشہور جرنیل طاہر بن حسین کو ایک شخص نے کہا “طاہر تم مامون کے سب سے بڑے جنرل ہو ،تم اس شخص کو سزا کیوں نہیں دیتے “
طاہر نے جواب دیا “مچھر کو مارنے کے لیے طاقت کا استعمال فضول سی بات ہے “
دوست نے کہا “تب تم جوابی گالیاں دے کر اس کی زبان بند کر سکتے ہو “
طاہر ہنسا اور جواب دیا “میں ایسی لڑائی میں حصہ لینا نہیں چاہتا جس میں غالب مغلوب سے بھی زیادہ ذلیل ہو جاتا ہے ۔ا