ایک جامع دعا

اے میرے پرور دگار ! میری توبہ قبول فرما ،میرے گناہوں کی میل کچیل کو دھو دے ، میری دعاؤں کو قبول فرما لے ،میرے ایمان کو مستحکم فرما دے ،میری زبان راست بنا دے ،میرے دل کو ہدایت بخش اور میرا سینہ بے کینہ کر دے ۔