پاکستانیوں کا شرم ناک ریکارڈ

آج 21 فروری 2015 کو پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں کالی اندھیری سے ہار گئی ۔ لیکن پاکستانی ٹیم ہارنے کے باوجود ایک کارنامہ سر انجام دے دیا اور ایک ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔
جی ہاں ! عالمی ریکارڈ
1 رن پر چار کھلاڑیوں کا آؤٹ ہونا ایک عالمی کارنامہ ہے جو اس سے پہلے کسی نے سر انجام نہیں دیا ۔اور یہ فخر صرف اور صرف ہماری مایہ ناز ٹیم کو ہی حاصل ہے ۔