ڈیڈ مین انڈر ٹیکر پچھلے سال بروک لیسنر سے میچ جیتنے کے بعد غائب ہوگیا۔ بروک لیسنر اور انڈرٹیکر کا سخت میچ ہوا جس میں لیسنر نے مسلسل تین F-5 مار کر ہرا دیا
یہ میچ لاکھوں لوگوں نے دیکھا ۔ میچ ہارنے کے بعد انڈٹیکر کو تمام تماشائیوں نے داد دی اور وہ آہستہ آہستہ چلتا ہوا سٹیڈیم سے باہر چلا گیا۔ اسکے بعد اس کو اسی رات ہسپتال میں دیکھا گیا ۔
اب ہر جگہ یہی خبر پھیلی ہوئی ہے کہ انڈرٹیکر مر گیا ہے ، اور اس خبر کو عوام سے چھپانے کی پوری کوشش کی گئی ہے ۔
یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے اچھے کاروبار کے لیے WWE یہ خبر چھپانا چاہتی ہو۔