غصہ آئے تو خود اپنی شکل آئینے میں دیکھ لیں ،شائد آپ کو خود پر ہنسی آجائے اور اس طرح آپ غصہ کی کیفیت سے نکل آئیں گے ۔اب جب عقل ٹھکانے آئے تو غصہ کی نوعیت کا اندازہ کیجئے اگر نفس کی شرارت ہے تو یہ سوچیےجس قدر دوسرا شخص میرا قصور وار ہے اس سے کہیں زیادہ میں اللہ تعالیٰ کا خطا وار ہوں اور جیسا میں چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ میری خطائیں معاف فرمائے مجھے بھی چاہیے کہ اس شخص کا قصور معاف کر دوں اور در گذر کروں اور اگر غصہ کوئی ادب یا کوئی ضروری بات سکھانے میں آیا ہے تو اتنی ہی سزا دیں کہ اگلا انسان باز آجائے ،نفرت ،بغض اور کینہ پیدا نہ ہونے پائے ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے