مختلف پھلوں کے بے شمار فوائد

انار خون کی شریانوں کی پیوند کاری کرتا ہے ۔

٭انار جوڑوں کی بیماری میں ہڈیوں کو خراب ہونے سے بچاتا ہے ۔

٭انار پھیپھڑوں کے کینسر کو بڑھنے سے روکتا ہے ۔

٭امرود کا استعمال کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

٭امرود کا استعمال اسہال اور پیچش میں بہت مفید ہے ۔

٭ امرود میں موجود کیلشیم ہڈیوں کو مظبوط بنانے میں مدد دیتا ہے ۔

٭سیب میں پایا جانے والا میلک ایسڈ انتڑیوں ،جگر اور دماغ کے لیے مفید ہے ۔

٭ سیب جسم سے انسولین کی ضرورت کو کم کر دیتا ہے ،جو ذیابطیس مرض میں مدد دیتا ہے۔

٭سیب کا استعمال ہڈیوں کو مظبوط کرتا ہے۔

٭آم میں موجود وٹامن اے آنکھوں کی بینائی اور جلد کے لیے مفید ہے ۔

٭آم کا استعمال خون کے سرخ خلیوں کو بننے میں مدد دیتا ہے ۔

٭آم کا استعمال وزن کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

٭انگور خون سے (نقصان دہ) کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔LDL

٭ انگور کا جوس معدے کی تیزابیت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

٭انگور کا جوس پینے سے چہرے کی تازگی برقرار رہتی ہے۔

٭مالٹے کا استعمال پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے ۔

٭مالٹے میں موجود وٹامن بی کمپلکس پٹھوں کے لیے بہت مفید ہے ۔

٭مالٹے میں موجود پوٹاشیم اور کیلشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے ۔