1۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مچھلی ۔
3۔وہ مچھلی جس نے نوح علیہ السلام کی کشتی کو اٹھایا تھا ۔
4۔ وہ مچھلی جس نے سلیمان علیہ السلام کی دعوت طعام کو کھایا تھا ۔
5۔وہ مچھلی جس نے سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی کو نگل لیا تھا ۔
6۔ وہ مچھلی جو عیسیٰ علیہ السلام کے دستر خوان پر اتری تھی۔
7۔قوم داؤد علیہ السلام کی مچھلی۔
8۔ یونس علیہ السلام کو لقمہ بنانے والی مچھلی۔