دنیا کے عجیب و غریب درخت

٭درختوں میں سہاگنی کا درخت ایسا ہے جو خصوصی طور پر چاند کی چاندنی میں کاٹا جاتا ہے ۔
٭بانس کا درخت سب سے زیادہ تیزی سے تقریباًایک دن میں 16 انچ بڑھتا ہے ۔
٭شاہ بلوط کے درخت کو درختوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔
٭رانیا پام کے پتے سب سے بڑے ہوتے ہیں ۔تقریباً ایک پتا 65 فٹ تک لمبا ہوجاتا ہے۔
٭دنیا میں سب سے بڑا درخت کیلی فورنیا میں صنوبر کا درخت ہے یہ 272 فٹ اونچا ہے ۔گھیرا 35 فٹ اور 4000 سال پرانا ہے۔