میرا نے پریس کانفنس میں شادی کے متعلق سوال پوچھے جانے پر کہا میرے پاس ابھی شادی کے بارے میں سوچنے کا وقت نہیں ویسے بھی جب میری شادی کی بات پکی ہونے لگتی ہے تو دلہا اور اسکے خاندان والے بھاگ جاتے ہیں۔
اسکے علاوہ اداکارہ میرا آج کل شاعرہ بنی ہوئی ہیں ۔اور پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنا شعر بھی سنایا ۔