سیلفی کا ذوق یا مرنے کا شوق

دوست ٹرین کو دور سے آتا دیکھ کر عین ٹریک کے درمیان آگئے اور انتظار کرنے لگے کہ ٹرین قریب آجائے تو سیلفی لے کر فوری جمپ لگاکر ٹریک سے ہٹ جائیں گے لیکن ان کی بدقسمتی کہیے کہ ٹرین کی رفتار ان کے اندازے سے کچھ زیادہ ہی تھی اور جیسے ہی ٹرین قریب پہنچی انہوں نے سلیفی لینے کے لئے فون کو تیار کیا لیکن یہ لمحہ ان کے لیے موت کا پیغام لےآیا اور اس سے پہلےکہ وہ ٹریک سے جمپ لگاتے ٹرین نے انہیں کچل دیا اور تینوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے.