دلہن کے بغیر شادی

پاکستان کے علاقے صوابی میں ہوائی فائرنگ سے دلہن سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جس کی شادی کی خوشی میں فائرنگ کی گئی جب وہ ہی نہ رہا تو کیا فائدہ ۔۔ خوشی کی جگہ ایک دم غمی نے لے لی