سپیچ جیمر گن ایک کمال کی ایجاد ہے ، جس سے کسی بھی شخص کی بولنے کی صلاحیت کو اچانک روکا جاسکتا ہے ۔
لگا نہ جھٹکا
بڑی عجیب بات ہے ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک بولتے ہوئے شخص کو فوراً خاموش ہونے پر مجبور کردیاجائے ۔
اس آلے کے بنانے والوں نے ماہرین نفسیات کی اس دریافت کا فائدہ اٹھایا ہے کہ جب آپ ہی کے الفاظ صرف ایک سیکنڈ کی تاخیر سے دہرائے جاتے ہیں تو آپ ایک دم خاموش ہوجاتے ہیں ۔
اس گن میں ایک مائیکرو فون اور سپیکر ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ یہ آلہ اس آواز کو سپیکر کو بھیج دیتا ہے اور اسے 0۔2 سیکنڈ کی تاخیر کے ساتھ دوبارا دہراتا ہے ۔اور بندے کو خاموش کرا دیتا ہے ۔
سامسنگ کا نیا موبائل جو دھوم مچا دے گا
اس گن کی طرح کئی اور بھی آلے اور کمپیوٹر سافٹ وئیر ہیں جو یہ کام کرتے ہیں ۔
اگر آپ اسی وقت آن لائن سپیچ جیمر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
سپیچ جیمر کے متعلق مکمل انفارمیشن کے لیے یہاں کلک کریں