دنیا کے سب سے تیز پیانو بجانے والے اور گلوکار کی حیثیت سے شہرت پانے والے عدنان سمی کا نام سنتے ہی ایک تنو مند اور موٹے شخص کا تصور ذہن میں آتا ہے لیکن اب عدنان سمی پہلے والا عدنام سمی نہیں رہ گیا۔ سب لوگوں کو حیران کرتے ہوئے انہوں نے کہا
میں نے 165 کلو وزن کم کیا ہے ۔ بہت لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ میں نے وزن ڈاکٹروں کے تعاون سے کم کیا ہے اس سے بھی کمال کی بات یہ کہ بہت سے ڈاکٹر جنہیں میں جانتا بھی نہیں اس بات کا کریڈٹ لینے لگے ہیں اور ان میں سے بعض تو اس کا اشتہار بھی دیتے ہیں ۔
راز کی بات ۔۔
انہوں نے اپنے پتلے ہونے کا راز نہیں چھپایا اور وہ طریقہ بتا دیا جس کے بدولت انہوں نے برسوں پرانے موٹاپے سے جان چھڑائی ۔ ان کا کہنا تھا
حقیقت یہ ہے کہ میں نے ایک ہائی پروٹین ایٹنگ پلان اپنایا جس کے تحت میں نے بغیر تیل کے ہر قسم کے پروٹین کھائے
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے