لاہوریوں کی خواہش پوری ہوگئی

اور لاہوریوں کی خواہش پوری ہوگئی ، پٹرول پمپس پر اب پہلے جیسا رش نہیں رہا اور پہلے کی نسبت کافی آسانی سے آپ نسبتاً  چھوٹی قطار میں کھڑے ہو کر پٹرول حاصل کرسکتے ہیں ۔
حالات بہتر ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی پٹرول کے اس بحران پر قابو پا لیا جائے گا ۔